layyah
منگل, اگست 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سبزی منڈی میں ریٹ اور بولی نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مہنگائی کنٹرول کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in زراعت, کاروبار, لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ زراعت کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد شہباز کھوکھر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ سبزی منڈی میں بولی کے نظام اور اشیائے خوردونوش کے ریٹ کی کڑی نگرانی وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ منڈی میں فروخت ہونے والی سبزی اور پھلوں کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے کسی بھی قسم کی غیر ضروری مہنگائی یا من مانی نہ ہو پیاز، ٹماٹر اور دیگر سبزیوں پر خاص توجہ دی جائے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بروقت نگرانی کریں تاکہ مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریٹ لسٹ بروقت دکانداروں کو فراہم کی جائے اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر مناسب منافع کے اصول کے تحت اشیاء فروخت کی جائیں۔انہوں نے واضح کیا کہ مقررہ کمیشن سے تجاوز ہرگز نہیں کیا جانا چاہیے اور ضلع میں مارکیٹ میں استحکام اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ تمام اقدامات کر رہی ہے۔

Tags: Agriculture news in pakistancm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز نے شہریوں کے مسائل سنے شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کی شجرکاری مہم میں شرکت، منصوبے کو اہم پیش رفت قرار

Next Post
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

یونیورسٹی آف لیہ مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کی شجرکاری مہم میں شرکت، منصوبے کو اہم پیش رفت قرار

Please login to join discussion

تازہ ترین

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

اگست 17, 2026
جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

اگست 17, 2026
پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

اگست 17, 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

اگست 17, 2026
وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

اگست 17, 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

اگست 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024