layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یونیورسٹی آف لیہ مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کی شجرکاری مہم میں شرکت، منصوبے کو اہم پیش رفت قرار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) یونیورسٹی آف لیہ کے مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر تھے، جنہوں نے ہاسٹل کا افتتاح کیا اور منصوبے کو یونیورسٹی کی ترقی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔تقریب میں انچارج مین کیمپس ڈاکٹر محمد علی بزدار، رجسٹرار راشد کلاسرہ سمیت فیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اظہر، ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر امبرین شاہجہان اور ڈاکٹر سعدیہ، ڈاکٹر طاہرہ ، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر ڈاکٹر فضل الرحمان بھی موجود تھے۔افتتاح کے بعد کیمپس میں شجرکاری مہم کا بھی آغاز کیا گیا، جس میں وائس چانسلر اور دیگر اساتذہ نے پودے لگا کر ماحول دوست سرگرمی کا عملی مظاہرہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر نے کہا کہ یونیورسٹی آف لیہ میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ اساتذہ اور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیکلٹی کی سہولت اور رہائش کے لیے ہاسٹل کا قیام ایک اہم قدم ہے، جس سے تدریسی عمل میں بہتری آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی میں شجرکاری مہم بھی بڑے پیمانے پر جاری ہے، جس کا مقصد نہ صرف کیمپس کو سرسبز بنانا ہے بلکہ ماحولیاتی بہتری میں بھی کردار ادا کرنا ہے۔تقریب کے اختتام پر شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یونیورسٹی کی ترقی اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

سبزی منڈی میں ریٹ اور بولی نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مہنگائی کنٹرول کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا حکم

Next Post

ڈپٹی کمشنر اور تاجر رہنماؤں کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پر زور تاجر برادری کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم

Next Post
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

ڈپٹی کمشنر اور تاجر رہنماؤں کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پر زور تاجر برادری کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024