layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر اور تاجر رہنماؤں کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پر زور تاجر برادری کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in کاروبار, لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت انجمن تاجران کے عہدےداروں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی موجود تھے۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، صدر انجمن تاجران محمد اظہر ہانس،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد ودیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ موجودہ معاشی صورتحال عالمی سطح پر درپیش چیلنجز کا نتیجہ ہے جس کے اثرات مقامی مارکیٹوں اور عام آدمی پر بھی مرتب ہو رہے ہیں تاہم حکومت پنجاب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور وہ ہمیشہ کی طرح ذمہ داری، بردباری اور قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے اپنا مثبت کردار ادا کرے گی تاکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہے اور عوام کو بلاجواز مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مختلف طبقات کے لیے ریلیف پیکجز اور سہولیات کی فراہمی پر کام تیزی سے جاری ہے اور خصوصاً موٹرسائیکل استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے پٹرول کی مد میں ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے پالیسی کو جلد حتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ متوسط اور کم آمدن والے طبقے کو براہ راست فائدہ پہنچایا جا سکے۔۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اور تاجر برادری کا باہمی تعاون ہی عوامی ریلیف کا ضامن ہے اور اس سلسلے میں مشترکہ کوششوں سے ہی مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔اجلاس میں تاجر نمائندگان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرائی کہ وہ عوامی سہولت اور ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

یونیورسٹی آف لیہ مین کیمپس میں فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کی شجرکاری مہم میں شرکت، منصوبے کو اہم پیش رفت قرار

Next Post

وزیراعلیٰ KPI رینکنگ، ضلع لیہ بدستور ٹاپ تھری میں شامل 17 اضلاع میں تیسری پوزیشن حاصل، انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا گیا

Next Post

وزیراعلیٰ KPI رینکنگ، ضلع لیہ بدستور ٹاپ تھری میں شامل 17 اضلاع میں تیسری پوزیشن حاصل، انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024