layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ KPI رینکنگ، ضلع لیہ بدستور ٹاپ تھری میں شامل 17 اضلاع میں تیسری پوزیشن حاصل، انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ KPI کی ماہ مارچ کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر قیادت ضلع لیہ بدستور ٹاپ تھری میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی پرفارمینس انڈیکیٹرز کے تحت گروپ 3 کے 17 اضلاع میں ضلع لیہ نے ایک بار پھر مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ یہ رینکنگ 32 اہم کارکردگی پوائنٹس پر مشتمل ہے، جن میں پرائس کنٹرول، انفورسمنٹ، انسداد تجاوزات، ستھرا پنجاب، ترقیاتی منصوبے، شکایات کے ازالہ اور سروس ڈیلیوری سمیت دیگر اہم انتظامی امور شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے بہترین کارکردگی پر انتظامی افسران اور متعلقہ اداروں کو شاباش دیتے ہوئے اسی جذبہ سے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کی فلاح وبہبود کے لئے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر اور تاجر رہنماؤں کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پر زور تاجر برادری کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم

Next Post

مسلسل بارشوں کے پیش نظر لیہ میں نکاسی آب آپریشن تیز، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہنگامی ہدایات، نشیبی علاقوں اور شاہراہوں سے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024