layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مسلسل بارشوں کے پیش نظر لیہ میں نکاسی آب آپریشن تیز، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہنگامی ہدایات، نشیبی علاقوں اور شاہراہوں سے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 4, 2026
in لیہ
0
مسلسل بارشوں کے پیش نظر لیہ میں نکاسی آب آپریشن تیز، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہنگامی ہدایات، نشیبی علاقوں اور شاہراہوں سے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں جاری مسلسل بارشوں کے پیش نظر بارش کا پانی نکالنے کے لیے آپریشن کو مزید تیز کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر نے واسا حکام،ڈسپوزل اسٹیشنز کے افسران اور فیلڈ سٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کر کے شہر بھر میں پانی کی نکاسی کے عمل کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ ڈسپوزل اسٹیشنز اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں نکاسی آب کے جاری آپریشن،مشینری کی ورکنگ اور فیلڈ میں موجود عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔انہوں نے کہا کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو مکمل صلاحیت کے ساتھ فعال رکھا جائے تاکہ شاہراہوں، اہم چوراہوں، نشیبی علاقوں اور شہری آبادیوں سے بارش کے پانی کی فوری اور بروقت نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ممکنہ اضافی بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام متعلقہ افسران اور عملہ مکمل الرٹ رہیں اپنی حدود میں موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے اور تمام سیوریج و ڈسپوزل اسٹیشنز کے افسران اور عملہ بارش کے پانی کی نکاسی کے آپریشن مکمل ہونے تک فیلڈ میں موجود رہیں۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newspunjab govt news
Previous Post

وزیراعلیٰ KPI رینکنگ، ضلع لیہ بدستور ٹاپ تھری میں شامل 17 اضلاع میں تیسری پوزیشن حاصل، انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا گیا

Next Post

ٹریفک جرمانوں اور مہنگائی نے کاروبار تباہ کر دیا، حالات نہ بدلے تو شٹر ڈاؤن پر مجبور ہوں گے: واحد بخش باروی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024