layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ پروموشن کمیٹی کے تحت اہلکار قانون گو کے عہدوں پر ترقی پا گئے اے ڈی سی آر عابدہ فرید نے ترقی پانے والوں کو آرڈرز جاری کرکے مبارکباد دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ڈسٹرکٹ پروموشن کمیٹی کے تحت ترقی پانے والے اہلکاروں کو قانون گو کے عہدے پر ترقی کے آرڈرز جاری کیے۔ اس موقع پر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور سپریٹنڈنٹ طارق جاوید بھی موجود تھے۔اے ڈی سی آر عابدہ فرید نے فتح محمد، محمد اسلم، رانا مشکور، رفیق، اقبال اور جام ریاض کو ترقی کے آرڈرز دیے گئے اور ان کو مبارک باد دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے اس موقع پر کہا کہ ترقی یافتہ اہلکار اپنے فرائض کو ایمانداری اور محنت کے ساتھ سرانجام دیتے ہوئے عوام کے لیے بہترین خدمات فراہم کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتی ہے اور ترقی کے مواقع اہلکاروں کی محنت اور قابلیت کے مطابق فراہم کیے جاتے رہیں گے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ترقی پانے والے اہلکاروں کی محنت کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات دیگر اہلکاروں کے لیے بھی حوصلہ افزائی کا سبب بنیں گے۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ائیر فورس جوان غلام عباس سپرد خاک نماز جنازہ میں سرکاری افسران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کی شرکت

Next Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز نے شہریوں کے مسائل سنے شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

Next Post
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز نے شہریوں کے مسائل سنے شکایات کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024