google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ کوٹ سلطان اور تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،کامیاب کاروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتار ،1240 گرام آئس برآمد ،مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 20, 2026
in لیہ
0
تھانہ کوٹ سلطان اور تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،کامیاب کاروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتار ،1240 گرام آئس برآمد ،مقدمات درج

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) تھانہ کوٹ سلطان اور تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،کامیاب کاروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتار ،1240 گرام آئس برآمد ،مقدمات درج ،تھانہ سٹی پولیس کے سب انسپکٹر زعفران کاظم نے پولیس ٹیم کےہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بد نا م زمانہ منشیات فروش اللہ ڈتہ کو گرفتار کرکے 520 گرام آئس برآمد کر لی جبکہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے سب انسپکٹر نصر اللہ اور اے ایس آئی غلام سعید نے پولیس ٹیم کےہمراہ الگ الگ کاروائی کرتے ہوئے منشیا ت فروش ملزمان نصیر احمد اور مشتاق احمد کو گرفتار رکرکے ان کے قبضہ سے 720 گرام آئس برآمد کر لی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

خیرپور کا خاموش قتل۔ مرتی انسانیت کی آخری چیخ

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا لیہ کوٹ ادو روڈ پر ہائی وے پیچ ورک کے کام کا معائنہ

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا لیہ کوٹ ادو روڈ پر ہائی وے پیچ ورک کے کام کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا لیہ کوٹ ادو روڈ پر ہائی وے پیچ ورک کے کام کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 500 کلو مضرِ صحت گوشت تلف، غیر قانونی سلاٹر ہاؤس سیل

جولائی 20, 2026
41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان آمد، شاہنواز بھٹو کی برسی پر شرکت، بھٹو خاندان کے پرانے تنازعات پھر زیرِ بحث

جولائی 19, 2026
لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

جولائی 19, 2026
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

جولائی 19, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

جولائی 18, 2026
امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

امریکا کی جانب سے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس، اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکی جامعات روانگی

جولائی 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024