layyah
منگل, اکتوبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 27, 2026
in لیہ
0
لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن ’’کرپشن فری پنجاب‘‘ کے تحت ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر صدارت اردل روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمانہ نظم و ضبط، کارکردگی اور اہلکاروں کے خلاف شوکاز نوٹسز پر کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 42 کیسز نمٹائے گئے۔ترجمان لیہ پولیس کے مطابق کرپشن کے الزام میں ایک اے ایس آئی کو محکمہ پولیس سے برخاست کر دیا گیا، جبکہ ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر 10 افسران کو سروس ضبطگی کی سزا سنائی گئی۔ شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک برتنے پر چار اہلکاروں کی سروس ضبط کی گئی، جبکہ ناقص کارکردگی پر ایک سب انسپکٹر اور غیر حاضری پر دو کانسٹیبلان کو بھی سروس ضبطگی کی سزا دی گئی۔ترجمان کے مطابق معمولی کوتاہیوں پر پانچ افسران کو سنشور کی سزا دی گئی۔ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے محکمانہ احتساب کے ذریعے پولیس میں نظم و ضبط، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور عوام کے ساتھ بہتر رویے کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

Tags: CorruptionFreePunjab #LayyahNews #LayyahPolice #layyahtvPunjabPolice #
Previous Post

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، حقِ خودارادیت دینے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ

Next Post

لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

Next Post
لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

Please login to join discussion

تازہ ترین

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اکتوبر 27, 2026
لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

لیہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، 90 کپی شراب برآمد

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

لیہ پولیس: کرپشن پر اے ایس آئی ملازمت سے برخاست، 10 افسران سمیت متعدد اہلکاروں کو سزائیں

اکتوبر 27, 2026

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، حقِ خودارادیت دینے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024