layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت “انصاف ہر شہری کا حق ہے”، مرد و خواتین سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 19, 2026
in لیہ
0

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) پنجاب حکومت کے وژن “انصاف ہر شہری کا حق” پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں شہریوں کے مسائل سنے جا رہے ہیں اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔کھلی کچہری کے دوران ضلع بھر سے آنے والے مرد و خواتین سائلین نے اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل سے متعلق درخواستیں ڈی پی او لَیّہ کو پیش کیں۔ حسن جاوید بھٹی نے شہریوں کی درخواستوں کو توجہ سے سنا اور مختلف نوعیت کے معاملات پر متعلقہ پولیس افسران کو شفاف اور میرٹ پر کارروائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بروقت انصاف اور ریلیف کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصول ہونے والی درخواستوں پر باقاعدگی سے کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ تمام معاملات کو حقائق اور میرٹ کی بنیاد پر جلد از جلد یکسو کیا جائے تاکہ شہریوں کا اعتماد بحال رہے۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں اور پولیس کے درمیان فاصلے کم کرنا اور عوامی مسائل کو براہ راست سن کر ان کا فوری حل ممکن بنانا ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: #لیہ #لیہ_ٹی_وی #ڈی_پی_او_لیہ #حسن_جاوید_بھٹی #کھلی_کچہری #پنجاب_پولیس #انصاف_ہر_شہری_کا_حق #عوامی_مسائل #شہریوں_کو_انصاف #PoliceKhuliKachehri #LayyahPolice #PunjabPolicecm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

عیدِ قرباں انتظامات تیز، لیّہ میں مویشی سیل پوائنٹس قائم، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا تفصیلی دورہ

Next Post

جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن کی صارفین کو بڑی خوشخبری بروقت اقدامات سے صارفین 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے، 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ختم

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024