layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عیدِ قرباں انتظامات تیز، لیّہ میں مویشی سیل پوائنٹس قائم، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا تفصیلی دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 19, 2026
in لیہ
0
عیدِ قرباں انتظامات تیز، لیّہ میں مویشی سیل پوائنٹس قائم، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا تفصیلی دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )عید قرباں کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کے انتظامات جاری، مویشی سیل پوائنٹس قائم کر دئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر عید قرباں کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مویشیوں کی خرید و فروخت کے لیے مختلف مقامات پر سیل پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے بائی پاس روڈ پر لیہ مائنر کے قریب بدھ منڈی میں قائم سیل پوائنٹ کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متعلقہ محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی جی نے موقع پر بیوپاریوں اور شہریوں کے لیے فراہم کی گئی سہولیات کا معائنہ کرتے ہوئے سایہ دار جگہ، پینے کے صاف پانی، بیٹھنے کے انتظامات سمیت لائیو سٹاک، پولیس، ریسکیو اور دیگر متعلقہ اداروں کے قائم کیمپوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سیل پوائنٹس پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں، جانوروں کو چیچڑ مار سپرے کیا جائے جبکہ بیوپاریوں اور خریداروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ شہریوں کو عید قرباں کے موقع پر کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Previous Post

چک نمبر 125B میں مبینہ قبضہ تنازعہ، شہریوں کا دکانوں کی تعمیر روکنے پر احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ زمین خرید و رجسٹری کے باوجود تعمیر میں رکاوٹ، متاثرہ شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے داد رسی کی اپیل

Next Post

ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت “انصاف ہر شہری کا حق ہے”، مرد و خواتین سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024