layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 10, 2026
in کھیل, لیہ
0

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 5 نومبر مقرر کردی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی نے بتایا کہ یوتھ گیمز کے تحت مختلف کھیلوں کے مقابلے یونین کونسل کی سطح سے شروع ہوکر تحصیل، ضلعی، ڈویژنل اور صوبائی سطح تک منعقد ہوں گے۔ ان مقابلوں میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، دینی مدارس کے طلبہ اور خصوصی طلبہ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنے اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے یوتھ گیمز اہم پلیٹ فارم ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ 5 نومبر تک اپنی رجسٹریشن مکمل کرکے مقابلوں میں بھرپور شرکت کریں۔رجسٹریشن کے لیے [یوتھ گیمز پنجاب کی ویب سائٹ](https://youthgames.punjab.gov.pk/) وزٹ کی جاسکتی ہے، جبکہ طریقہ کار سے متعلق رہنمائی کے لیے [ویڈیو ٹیوٹوریل](https://www.youtube.com/watch?v=C3eijXDmhCU) بھی دستیاب ہے۔

Tags: LayyahSports #layyahtvPunjabYouthGames2026 #YouthSports #
Previous Post

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024