layyah
بدھ, نومبر 25, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے سولر سسٹم نصب، مستحق طلبا میں موسم سرما کی جرسیاں بھی تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 25, 2026
in لیہ
0
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

لیہ:ضلع لیہ کے سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے باہمی تعاون سے نصب کیے گئے سولر سسٹم کا باقاعدہ افتتاح چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ عبدالحفیظ نے کیا۔ اس موقع پر مستحق طلبا میں موسم سرما کے لیے جرسیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن عبدالحفیظ نے افتتاح کے موقع پر سکول کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کمپیوٹر لیب کا معائنہ کرتے ہوئے طلبا کو فراہم کی جانے والی تعلیمی و تکنیکی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ مختلف کلاس رومز میں جاری تدریسی سرگرمیوں کا بھی مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن عبدالحفیظ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، صوبائی وزیر تعلیم کے وژن اور ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری سکولوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری اور طلبا کو سازگار تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Tags: #LayyahTVHDEducation #layyahSolarEnergy #TopStory #
Previous Post

چوبارہ میں پارک کی بحالی کا فیصلہ، اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کی صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور تزئین و آرائش فوری شروع کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے سولر سسٹم نصب، مستحق طلبا میں موسم سرما کی جرسیاں بھی تقسیم

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

چوبارہ میں پارک کی بحالی کا فیصلہ، اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کی صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور تزئین و آرائش فوری شروع کرنے کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو طبی سہولیات اور کالج روڈ پر صفائی و بیوٹیفکیشن کا جائزہ

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

لیہ سمیت ضلع بھر میں ڈیپ کلین مہم تیز کرنے کا فیصلہ، صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک مینجمنٹ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

نومبر 25, 2026
لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024