layyah
بدھ, نومبر 25, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 25, 2026
in لیہ
0
لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

لیہ: لیہ پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی سیمینارز اور واک کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر صدارت ٹیکنیکل کالج لیہ میں آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال، ایس ایچ او سٹی، کالج اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ منشیات قطرہ قطرہ زہر ہے جو انسانی زندگی کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل ہے، اسے منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دوران سفر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد سے حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے جبکہ پولیس کی آگاہی مہم کا مقصد شہریوں کے لیے محفوظ سفر کو یقینی بنانا ہے۔سیمینار کے اختتام پر ڈی پی او حسن جاوید بھٹی، ڈی ایس پی ٹریفک اور دیگر افسران نے طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او نے کالج اساتذہ کے ہمراہ شجرکاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے پودا بھی لگایا۔ قبل ازیں کالج انتظامیہ اور اساتذہ کی جانب سے ڈی پی او کا استقبال کیا گیا۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.16-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.15-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.15-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.14-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.14-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.11-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.10-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-25-at-2.33.06-PM.mp4
Tags: #LayyahTVHDDrugFreePakistan #layyahLayyahPolice #TopStory #TrafficAwareness #
Previous Post

لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

Next Post

لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے سولر سسٹم نصب، مستحق طلبا میں موسم سرما کی جرسیاں بھی تقسیم

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

چوبارہ میں پارک کی بحالی کا فیصلہ، اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کی صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور تزئین و آرائش فوری شروع کرنے کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو طبی سہولیات اور کالج روڈ پر صفائی و بیوٹیفکیشن کا جائزہ

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

لیہ سمیت ضلع بھر میں ڈیپ کلین مہم تیز کرنے کا فیصلہ، صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک مینجمنٹ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

نومبر 25, 2026
لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024