layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چک نمبر 125B میں مبینہ قبضہ تنازعہ، شہریوں کا دکانوں کی تعمیر روکنے پر احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ زمین خرید و رجسٹری کے باوجود تعمیر میں رکاوٹ، متاثرہ شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے داد رسی کی اپیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 18, 2026
in لیہ
0
چک نمبر 125B میں مبینہ قبضہ تنازعہ، شہریوں کا دکانوں کی تعمیر روکنے پر احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ زمین خرید و رجسٹری کے باوجود تعمیر میں رکاوٹ، متاثرہ شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے داد رسی کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے شہری سعید احمد،محمدوسیم نے محمد سلطان،محمد مبین،محمد صدیق کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سال 2021ء میں عارف عاربی کی معرفت چکنمبر 125Bمیاں بہادر موڑ لنک روڈ پر دو دکانوں کی زمین ایک ایک مرلہ 3لاکھ 20ہزار روپے کے حساب سے میرانی خاندان کے افراد محمد فیاض میرانی اور اس کے بھائی عبدالعزیز،محمد رمضان سے خرید کی جسکا اس وقت نقد بیانیہ ایک لاکھ روپیہ دیکر اقرار نامہ بیح لکھوا لیا اور زمین کا میرانی خاندان کے افراد کی موجودگی میں قبضہ لیکر بنیادیں رکھ کر مٹی کی بھرائی کرلی، ایک ماہ بعد مکمل رقم 3لاکھ 20ہزار روپے دیکر اقرار نامہ بیح کے نقشہ جات و تحریر کے مطابق فی دکان 10×27.6زمین کی رجسٹری و انتقال کروا لیا،اب جب دکانوں کی تعمیر کے آغاز کیلئے اینٹیں اور مٹی ڈالی گئیں تو اس وقت محمد فیاض میرانی،رمضان میرانی،محمد اسحاق میرانی دیگر افراد کے ہمراہ ڈنڈوں ،سوٹوں ،کلہاڑیوں سے ساتھ آگئے کہ یہ ہماری زمین ہے اس پر آپ تعمیر نہیں کرسکتے جس پر 15پولیس کو کال کی پولیس موقع پر پہنچ گئی،مذکورہ اشخاص مسلسل ہمیں تنگ کررہے ہیں اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیوں سے ساتھ ساتھ دکانوں کی تعمیر میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں اس موقع پر محمد سعید نے کہا کہ میں غریب مزدور ہوں اپنے سیلابی علاقہ میں گھر کی رہائشی زمین بیج کر دکان کیلئے زمین خریدی جس کیلئے یہ اشخاص مسلسل پریشان کررہے ہیں اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے اور حالات خراب ہونے کی وجہ سے اپنی ایک مرلہ دکان کی زمین اپنے بھائی محمد صدیق کو بیج دی لیکن اس کے بعد بھی یہ میرانی خاندان کے لوگ مسلسل پریشان کررہے ہیں،پٹواری،تحصیلدار، پولیس نے بھی موقع ملاحظہ کرنے کے بعد ہمیں حق پر سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں لیکن جیسے ہی ہم اپنی دکانوں کی تعمیر کیلئے جاتے ہیں یہ لوگ پھر رکاوٹ بن جاتے ہیں انہوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ،آئی جی پنجاب،آرپی او ڈی جی خان،ڈپتی کمشنر لیہ،ڈی پی او لیہ سے اپیل کرنے ہوئے کہا کہ ہماری داد رسی کی جائے اور ان ظالموں سے ہمیں بچایا جائے اور دکانوں کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والے قبضہ مافیا سے نجات دلائی جائے۔

Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت صدر نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس، مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری نمبرداران کے انتظامی و ریونیو معاملات پر تفصیلی غور، بہتر رابطہ کاری اور فوری اقدامات کی ہدایت

Next Post

عیدِ قرباں انتظامات تیز، لیّہ میں مویشی سیل پوائنٹس قائم، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا تفصیلی دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024