layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت صدر نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس، مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری نمبرداران کے انتظامی و ریونیو معاملات پر تفصیلی غور، بہتر رابطہ کاری اور فوری اقدامات کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 18, 2026
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت صدر نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس، مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری نمبرداران کے انتظامی و ریونیو معاملات پر تفصیلی غور، بہتر رابطہ کاری اور فوری اقدامات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت صدر نمبردار ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمبرداران کو درپیش مسائل، انتظامی امور اور ریونیو سے متعلقہ معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں صدر نمبردار ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے مختلف مسائل اور تجاویز پیش کیں، جنہیں اسسٹنٹ کمشنر نے توجہ سے سنا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی گئی کہ نمبرداران کے مسائل کے فوری حل، بہتر رابطہ کاری اور ریونیو معاملات میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔رانا زوہیب کریم نے کہا کہ نمبرداران دیہی سطح پر انتظامی نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان کے مسائل کا بروقت حل ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر اور سہل بنایا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Previous Post

صدیق طاہرایک ہمہ پہلو شخصیت

Next Post

چک نمبر 125B میں مبینہ قبضہ تنازعہ، شہریوں کا دکانوں کی تعمیر روکنے پر احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ زمین خرید و رجسٹری کے باوجود تعمیر میں رکاوٹ، متاثرہ شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس حکام سے داد رسی کی اپیل

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024