layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن کی صارفین کو بڑی خوشخبری بروقت اقدامات سے صارفین 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے، 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ختم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن کی صارفین کو بڑی خوشخبری بروقت اقدامات سے صارفین 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے، 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ختم

اسلام آباد(نمائندہ لیہ ٹی وی) پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بروقت اور مؤثر اقدامات کے باعث صارفین کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافی بوجھ سے بچا لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ایل این جی کی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود بجلی صارفین پر کوئی اضافی مالی بوجھ منتقل نہیں کیا جائے گا۔پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومتی حکمت عملی کے نتیجے میں صارفین کو ممکنہ طور پر 38 ارب روپے کے اضافی اخراجات سے بچایا گیا ہے جبکہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کو 1.73 روپے فی یونٹ اضافے پر روک دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے توانائی کے شعبے میں مسلسل اقدامات کر رہی ہے تاکہ مہنگائی کے موجودہ حالات میں صارفین پر اضافی بوجھ نہ پڑے۔

Tags: #بجلی #بجلی_کی_قیمت #پاور_ڈویژن #فیول_ایڈجسٹمنٹ #بجلی_صارفین #مہنگائی #حکومتی_ریلیف #اسلام_آباد #ElectricityPrices #PowerDivision #FuelAdjustment #ConsumerRelief #Pakistan #LayyahTV
Previous Post

ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت “انصاف ہر شہری کا حق ہے”، مرد و خواتین سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری

Next Post

گداگری کے خاتمے کیلئے جمن شاہ میں پبلک ویلفیئر سوسائٹی کی ریلی، معاشرتی برائی کے خلاف شعور بیدار کرنے کا عزم “بھکاریوں کو دی جانے والی خیرات اصل مستحقین کی حق تلفی ہے”، حکیم عبداللطیف چوہان معززین شہریوں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، اسدادِ گداگری مہم کو سراہا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024