layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لَیَّہ حسن جاوید بھٹی کی کروڑ اور فتح پور میں کھلی کچہریاں شہریوں کے مسائل سنے گئے، انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی علاقہ تھانہ کروڑ ،تھانہ فتح پورکے مختلف مقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد ،منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او لیہ نے مرد و خواتین سائلین کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل سنےاور ان حل کےلئے متعلقہ افسران کو موقع پرہدایات جاری کیں ،سائلین کی طرف سے اراضی کا تنازعہ ،اندراج مقدمہ ،گرفتار ملزمان ،تبدیلی تفتیش سے متعلق درخوستیں گزاری گئی ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے وژن کی روشنی میں شہریوں کومیرٹ پر اور بلاتاخیرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، 11 مختلف مقامات پر منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے شہریوں کے مسائل سنے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABdclayyah newsDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

لَیَّہ ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام “بنیان المرصوص، معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ منائی گئی پاک فوج کی قربانیوں، جرات اور قومی دفاع کیلئے خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش

Next Post

چوک اعظم میں “معرکۂ حق” سیمینار اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ریلی میں عوام، ایل پی جی ایسوسی ایشن اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت

Next Post
لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

چوک اعظم میں “معرکۂ حق” سیمینار اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ریلی میں عوام، ایل پی جی ایسوسی ایشن اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024