layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام “بنیان المرصوص، معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ منائی گئی پاک فوج کی قربانیوں، جرات اور قومی دفاع کیلئے خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام “بنیان المرصوص، معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ منائی گئی پاک فوج کی قربانیوں، جرات اور قومی دفاع کیلئے خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ ویمن چیمبراف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیرِ اہتمام “بنیان المرصوص، معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاک فوج کی لازوال قربانیوں، جرات اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے دی جانے والی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیمبر کی بانی شکیلہ بانو سمرا نے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج نے ہمیشہ ملک کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “معرکۂ حق” کی کامیابی پوری پاکستانی قوم کے اتحاد، جذبۂ حب الوطنی اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس موقع پر نائب صدر ایمن نذیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہماری آزادی، امن اور خودمختاری کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ “بنیان المرصوص، معرکۂ حق” کی یاد قوم کے حوصلے اور اتحاد کو مزید مضبوط کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور قوم اپنے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتی رہے گی۔

Previous Post

لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

Next Post

ڈی پی او لَیَّہ حسن جاوید بھٹی کی کروڑ اور فتح پور میں کھلی کچہریاں شہریوں کے مسائل سنے گئے، انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024