google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
جمعہ, اگست 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے موقع پر پنجاب تھیلیسیمیا اینڈ ادر جینیٹک ڈس آرڈرز پریوینشن اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (PTGD) کے زیرِ اہتمام سکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز لَیَّہ میں آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی نگرانی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد شیر زمان نے کی۔سیمینار کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی پرنسپل ڈاکٹر مہوش نے کہا کہ تھیلیسیمیا جیسی موذی بیماری سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر انتہائی ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی سے قبل خون کے ٹیسٹ اور اسکریننگ کے ذریعے آنے والی نسلوں کو تھیلیسیمیا سے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، اس لیے عوام میں شعور بیدار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد شیر زمان نے شرکاء کو ادارے کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ PTGD کی جانب سے تھیلیسیمیا کی تشخیص کے تمام ٹیسٹ مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تقریب کے بہترین انتظامات پر ادارہ کی انتظامیہ اور پرنسپل کا شکریہ ادا کیا۔سیمینار کے بعد آگاہی واک کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر قائم اسکریننگ کیمپ میں 58 طلباء اور عملے کے افراد کے خون کے نمونے حاصل کیے گئے تاکہ ان کا مفت معائنہ کیا جا سکے۔شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ مستقبل میں اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newshealth newsinter national newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

معرکہ حق، بنیان المرصوص، قرآن کی حربی سکیم، باوقار پاکستان

Next Post

لَیَّہ ویمن چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام “بنیان المرصوص، معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ منائی گئی پاک فوج کی قربانیوں، جرات اور قومی دفاع کیلئے خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش

Please login to join discussion

تازہ ترین

لَیَّہ میں 9 ارب روپے سے زائد کا سیوریج منصوبہ، جنوری 2027 تک واسا کو مزید 15 گاڑیاں ملنے کا امکان، صاف پانی منصوبہ آخری مراحل میں واسا لَیَّہ کا شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا ماحول اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا اقدام

اگست 7, 2026
ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

اگست 7, 2026
نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

اگست 7, 2026
اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اگست 7, 2026
میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

اگست 7, 2026

لَیَّہ: عوامی شکایات پر ڈی سی آفس کا اہلکار معطل، پٹواری اور گرداور کے تقرر میں بھی تبدیلیاں

اگست 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024