layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 4, 2026
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے ماہ اپریل 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرولنگ پولیس نے دورانِ ماہ شاہرات پر قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے۔انہوں نے بتایا کہ اوورلوڈنگ اور اوور اسپیڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 59 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف مجموعی طور پر 9233 چالان کیے گئے۔ڈی ایس پی نے مزید بتایا کہ دورانِ سفر شہریوں کو 249 مختلف نوعیت کی مدد (ہیلپس) فراہم کی گئیں جو پٹرولنگ پولیس کے عوام دوست کردار کا مظہر ہے۔ اس کے علاوہ بغیر نمبر پلیٹ، بغیر کاغذات اور بغیر رجسٹریشن 420 موٹر سائیکلوں کو تحویل میں لے کر تھانوں میں بند کیا گیاای پولیس چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 5 اشتہاری و عدالتی مفرور ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔راؤ عمر فاروق نے کہا کہ پٹرولنگ پولیس کا بنیادی مقصد شاہرات پر سفر کرنے والوں کی جان و مال کا تحفظ اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ قوانین کی پابندی کریں تاکہ حادثات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

Tags: Distt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newspunjab police news
Previous Post

تھانہ کروڑ پولیس کا اسلحہ ناجائز کے خلاف کریک ڈاؤن

Next Post

نئی ریٹ لسٹ جاری، اشیائے خوردونوش کے نرخ مقرر، عملدرآمد کا حکم

Next Post
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

نئی ریٹ لسٹ جاری، اشیائے خوردونوش کے نرخ مقرر، عملدرآمد کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024