layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نئی ریٹ لسٹ جاری، اشیائے خوردونوش کے نرخ مقرر، عملدرآمد کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 4, 2026
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر پرائسز اینڈ سپلائز کی جانب سےضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نرخوں کا ازسرنو تعین کرتے ہوئے نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تاجر تنظیموں کے ساتھ مشاورت کے بعد مختلف اشیائے ضروریہ کے نرخ مقرر کیے گئے ہیں جن پر فوری عملدرآمد ہوگا۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول فکسیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اتفاق رائے سے نرخ نامہ جاری کیا گیا۔جاری کردہ نرخ نامہ کے مطابق چاول کائنات (نیا) 315 روپے فی کلو، چاول کائنات (پرانا) 330 روپے فی کلو، چاول اری نمبر 6 ایک سو پانچ روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح دال چناء موٹی 210 روپے، دال چناء باریک 200 روپے، سفید چناء موٹا 280 روپے، سفید چناء باریک 220 روپے، دال مسور موٹی 210 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 420 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی 360 روپے جبکہ بیسن 210 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔نرخ نامہ کے مطابق دودھ 160 روپے فی لیٹر، دہی 180 روپے فی کلو، روٹی 100 گرام 14 روپے جبکہ سادہ نان 120 گرام 20 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ گوشت چھوٹا (مٹن) 1700 روپے اور گوشت بڑا (بیف) 900 روپے فی کلو فروخت ہوگا،آٹا تھیلا 10 کلوگرام اور 20 کلوگرام بطابق گورنمنٹ پالیسی دستیاب ہوگا جبکہ چینی سفید حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخ کے مطابق فروخت کی جائے گی،انڈوں، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ مارکیٹ کمیٹی کے جاری کردہ نرخ نامہ کے مطابق ہوں گے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ کہا کہ پرائس کنٹرول میکنزم کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر بلا تعطل دستیاب ہوں۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مارکیٹوں میں نرخ نامہ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے دکاندار سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور مقررہ نرخوں سے زائد وصولی کی ہرگز اجازت نہ دی جائے۔ اجلاس میں ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ عمران ستار، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد،چیئرمین انجمن تاجران حاجی تنویر احمد خان،عبدالمنان،ظہیر احمد،محمد عمران، سہیل انور گجر و دیگر موجود تھے

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

Next Post

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، 9 ارب کے منصوبے جاری

Next Post
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، 9 ارب کے منصوبے جاری

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، 9 ارب کے منصوبے جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024