layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد ٹریفک پولیس کی طلبہ و اساتذہ کو قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی، “ٹریفک ایمبیسیڈر” بننے کی ترغیب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 14, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد ٹریفک پولیس کی طلبہ و اساتذہ کو قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی، “ٹریفک ایمبیسیڈر” بننے کی ترغیب

لیہ(نمائندہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر کی ہدایات پر ڈی ٹی او لیہ ظفر کی قیادت میں ٹریفک پولیس ٹیم نے مدرسہ اشرف المدارس میں طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی بارے آگاہی لیکچر دیا۔ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے افسران اقبال کریم اور محمد خان نے لیکچر میں پیدل چلنے کے محفوظ اصول، ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، ٹریفک سگنلز کی پابندی، ون وے کی خلاف ورزی سے بچنے اور کم عمر ڈرائیونگ کے نقصانات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ ٹریفک پولیس نے طلبہ کو “ٹریفک ایمبیسیڈر” بننے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ قانون کا احترام ہی محفوظ معاشرے کی ضمانت ہے۔ طلبہ نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کا عہد کیا۔

Tags: #Layyah #TrafficPolice #RoadSafety #TrafficEducation #PunjabPolice #MaryamNawaz #DIGTrafficPunjab #SafeDriving #HelmetSafety #RoadAwareness #AshrafUlMadaris #LayyahNews #TrafficRulescm punjab newsCMPUNJABdistt.police newsDPO layyahdpo layyah newseducation newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

لَیَّہ میں وزیراعلیٰ پنجاب سپیشل سکریننگ کیمپ قائم، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے افتتاح کر دیا، ڈی ایچ کیو سمیت مختلف مراکز پر مفت طبی ٹیسٹ، تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم، شہریوں کو بھرپور استفادے کی ہدایت

Next Post

بابائے صحافت رانا عبد الحکیم شوق کے داماد کے انتقال پر لَیَّہ کی صحافتی و تاجر برادری سوگوار رانا خالد محمود شوق کے بہنوئی رانا محمد شکیل کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور تاجر شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024