layyah
اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان میں امام مسجد پر کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کا مقدمہ درج متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں کارروائی شروع، واقعہ پر علاقے میں تشویش کی لہر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 15, 2026
in لیہ
0
مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

کوٹ سلطان (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) تھانہ کوٹ سلطان کی حدود موضع علی دستی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسجد کے امام پر کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کمسن بچہ عشاء کی نماز ادا کرنے کیلئے مسجد گیا تھا، جہاں واپسی کے وقت مبینہ طور پر مسجد کے امام قاری ساجد دستی نے بچے کو بہلا پھسلا کر نامناسب حرکت کی کوشش کی۔واقعے کی اطلاع سامنے آنے کے بعد علاقے میں تشویش اور غم و غصے کی فضا پھیل گئی، جبکہ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں تاکہ مذہبی مقامات کا تقدس برقرار رکھا جا سکے اور بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ذرائع کے مطابق مقدمہ مزید تفتیش کیلئے سی سی ڈی کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار، دو پسٹل برآمد ایس ایچ او زاہد حسین لغاری کی نگرانی میں اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج

Next Post

آج ایک بار پھر جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم کروٹ لینے کو تیار

Next Post
آج ایک بار پھر جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم کروٹ لینے کو تیار

آج ایک بار پھر جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم کروٹ لینے کو تیار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024