layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار، دو پسٹل برآمد ایس ایچ او زاہد حسین لغاری کی نگرانی میں اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 15, 2026
in لیہ
0
مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

کوٹ سلطان (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی جانب سے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو عدد پسٹل برآمد کر لیے۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او زاہد حسین لغاری کی نگرانی اور سکیورٹی انچارج محمد ایوب علوی کی نشاندہی پر سب انسپکٹر نصر اللہ اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر قاضی ضیاء الدین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔کارروائی کے دوران ملزمان محمد بابر ولد امام بخش اور غلام مصطفیٰ ولد غلام عباس کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو عدد پسٹل برآمد کیے گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahlayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICE
Previous Post

مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

Next Post

کوٹ سلطان میں امام مسجد پر کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کا مقدمہ درج متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں کارروائی شروع، واقعہ پر علاقے میں تشویش کی لہر

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024