google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 15, 2026
in لیہ
0
مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

لَیَّہ (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر کی ہدایات پر ڈی ٹی او لَیَّہ ظفر کی قیادت میں ٹریفک پولیس ٹیم نے طلبہ اور اساتذہ کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے اصولوں سے آگاہ کیا۔ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے افسران اقبال کریم اور محمد خان نے لیکچر دیتے ہوئے پیدل چلنے کے محفوظ اصول، ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، ٹریفک سگنلز کی پابندی، ون وے کی خلاف ورزی سے بچنے اور کم عمر ڈرائیونگ کے نقصانات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔اس موقع پر ٹریفک پولیس کی جانب سے طلبہ کو “ٹریفک ایمبیسیڈر” بننے کی ترغیب دی گئی اور کہا گیا کہ قانون کا احترام ہی محفوظ معاشرے کی ضمانت ہے۔طلبہ نے لیکچر میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور دوسروں تک آگاہی پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab police news
Previous Post

ہاؤسنگ سکیم نمبر 2 بلاک سی میں بار بار ٹرانسفارمر جلنے پر شہری سراپا احتجاج مکینوں کا 200 کلوواٹ ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ، طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر

Next Post

کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار، دو پسٹل برآمد ایس ایچ او زاہد حسین لغاری کی نگرانی میں اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج

Next Post
مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار، دو پسٹل برآمد ایس ایچ او زاہد حسین لغاری کی نگرانی میں اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024