layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ہاؤسنگ سکیم نمبر 2 بلاک سی میں بار بار ٹرانسفارمر جلنے پر شہری سراپا احتجاج مکینوں کا 200 کلوواٹ ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ، طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 14, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چوہدری محمد اشرف تبسم حسنین خان گرمانی حاجی ثاقب عدنان مسرور خان عبدالقدوس فیصل تبسم اصف لاہوری عزیر قریشی بابر ارشاد ماسٹر منظور حسین اور دیگر نے ایکسن واپڈا کے نام اپنے مطالبہ میں کہا ہے کہ ہاؤسنگ سکیم نمبر دو بلاک سی میں ائے روز بجلی کا ٹرانسفارمر جل جاتا ہے حالیہ سردیوں میں بھی ٹرانسفارمر جل گیا تھا موجودہ ٹرانسفر 100 کا ہے جبکہ محلہ میں بجلی کی ضروریات ڈبل ہیں لہذا ہاؤسنگ سکیم نمبر دو بلاک سی میں 200 کلو واٹ کا ٹرانسفارمر لگایا جائے تاکہ ائے روز ٹرانسفارمر جلنے کی اذیت سے مکین نجات پا سکیں اور طالب علم اپنی تعلیمی تدریسی سرگرمیاں بہتر ماحول میں جاری رکھ سکیں

Tags: #Layyah #WAPDA #TransformerIssue #ElectricityProblem #HousingScheme #PublicIssues #LayyahNews #LayyahTV
Previous Post

دیور کے انتقال کا صدمہ، بھابھی بھی چل بسیں، لَیَّہ میں سوگ کی فضا تین روز میں ایک ہی خاندان میں دو اموات، محلہ بھر میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی

Next Post

مدرسہ اشرف المدارس میں ٹریفک ایجوکیشن و روڈ سیفٹی لیکچر کا انعقاد طلبہ و اساتذہ کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور محفوظ ڈرائیونگ بارے آگاہی دی گئی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024