layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دیور کے انتقال کا صدمہ، بھابھی بھی چل بسیں، لَیَّہ میں سوگ کی فضا تین روز میں ایک ہی خاندان میں دو اموات، محلہ بھر میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 14, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) دیور کی اچانک ڈیتھ صدمے سے بھابھی بھی چل بسی،تفصیل کے مطابق تین روز قبل لیہ کے معروف تاجر حافظ محمد ایوب کا چھوٹا بھائی حافظ شیخ عبد الرحیم دیوار اچانک گرنے سے جانبحق ہو گیا تھا دیور کے اچانک انتقال کر جانے پر مسز حافظ محمد ایوب کو دل اور دماغ کا عارضہ لاحق ہوا جسے اسی شام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا گزشتہ شام مریضہ بھابھی دار فانی سے انتقال کر گئی تین دن میں دوسری المناک موت پر متاثرہ خاندان میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی اور پورا محلہ سو گوار ہو گیا

Tags: #Layyah #SadNews #Condolence #FamilyTragedy #LayyahNews #BreakingNews #LayyahTV
Previous Post

بابائے صحافت رانا عبد الحکیم شوق کے داماد کے انتقال پر لَیَّہ کی صحافتی و تاجر برادری سوگوار رانا خالد محمود شوق کے بہنوئی رانا محمد شکیل کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور تاجر شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

Next Post

ہاؤسنگ سکیم نمبر 2 بلاک سی میں بار بار ٹرانسفارمر جلنے پر شہری سراپا احتجاج مکینوں کا 200 کلوواٹ ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ، طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر

Next Post

ہاؤسنگ سکیم نمبر 2 بلاک سی میں بار بار ٹرانسفارمر جلنے پر شہری سراپا احتجاج مکینوں کا 200 کلوواٹ ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ، طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024