layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار ، شراب اور اسلحہ ناجائز برآمد مقدمات درج، تھانہ کروڑ پولیس کے سب انسپکٹر حیدر علی درانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم ذیشان کو گرفتار کر کے اسلحہ ناجائز پسٹل معہ راؤنڈ برآمد کر لیے جبکہ ایس ایچ او تھانہ پیر جگی حسن سلطان کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد جمیل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ذوالفقار علی کو گرفتار کر کے 20لیٹر شراب اور 30 لیٹر لہن برآمد کر لیا ، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچوں کا معائنہ، سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ چیک کیا

Next Post

ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024