layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچوں کا معائنہ، سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ چیک کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 12, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچوں کا معائنہ، سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ چیک کیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچوں کا معائنہ، سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ چیک کیا۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تحصیل آفس کا دورہ کرتے ہوئے مختلف برانچوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے سٹاف کی حاضری، دفتری امور اور ریکارڈ کی پڑتال کی جبکہ عوامی مسائل بھی سنے۔ ڈپٹی کمشنر نے رجسٹری برانچ، کمپیوٹر سیکشن اور سکیننگ سیکشن کا بھی دورہ کیا اور وہاں جاری کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ عوام کے مسائل شفاف انداز میں میرٹ پر بروقت حل کئے جائیں اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں عوام کو بہتر سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے اور دفتری امور میں غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن میں آپریشن بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی فتح پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی اور شہریوں کی شرکت، پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

Next Post

لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

Next Post
لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

لیہ پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز رکھنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024