layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن میں آپریشن بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی فتح پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی اور شہریوں کی شرکت، پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)آپریشن بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر تحصیل انتظامیہ کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بھرپور ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ، ڈی ایس پی کروڑ ملک عبدالرزاق گورچھہ، ملک عثمان علی اولکھ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے قومی جذبے سے سرشار نعرے بلند کیے۔اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص معرکۂ حق قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے جس نے وطنِ عزیز کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ریلی کے ذریعے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور ملکی دفاع کے لیے لازوال خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

Tags: ac krore newscm punjab newsCMPUNJABpunjab govt news
Previous Post

ڈسٹرکٹ پرچیز کمیٹی کا اجلاس،معیاری ادویات کی دستیابی، طبی سہولیات کی بہتری اور خریداری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے امور کا تفصیلی جائزہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچوں کا معائنہ، سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ چیک کیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024