layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ پرچیز کمیٹی کا اجلاس،معیاری ادویات کی دستیابی، طبی سہولیات کی بہتری اور خریداری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے امور کا تفصیلی جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق ڈسٹرکٹ پرچیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں اور مراکزِ صحت میں ادویات کی بروقت خریداری، معیاری ادویات کی دستیابی، طبی سہولیات کی بہتری اور خریداری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کو درپیش ضروریات، ادویات کے موجودہ سٹاک، آئندہ خریداری کے لائحہ عمل اور مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامی اقدامات پر غور کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ہدایت کی کہ ادویات کی خریداری کا عمل مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل شفافیت کے ساتھ انجام دیا جائے، معیاری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ضلع بھر کے ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات میں کسی قسم کی کمی محسوس نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ صحت عامہ کے شعبہ میں مؤثر حکمت عملی اور بروقت فیصلے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین ودیگر موجود تھے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdclayyah newshealth newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

چوک اعظم میں “معرکۂ حق” سیمینار اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ریلی میں عوام، ایل پی جی ایسوسی ایشن اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت

Next Post

کروڑ لعل عیسن میں آپریشن بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی فتح پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی اور شہریوں کی شرکت، پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

Next Post
لَیَّہ میں عالمی یومِ تھیلیسیمیا کے حوالے سے آگاہی سیمینار، واک اور اسکریننگ کیمپ کا انعقاد 58 طلباء و عملے کے خون کے نمونے حاصل، شادی سے قبل اسکریننگ کو تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے ناگزیر قرار دیا گیا

کروڑ لعل عیسن میں آپریشن بنیان المرصوص معرکۂ حق کی تاریخی فتح پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی اور شہریوں کی شرکت، پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024