layyah
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ جیل لَیَّہ میں ذہنی صحت اور اسٹریس مینجمنٹ پر آگاہی سیمینار جیل ملازمین کو ذہنی دباؤ سے بچاؤ، مثبت سوچ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری سے متعلق آگاہی فراہم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in لیہ
0
چوبارہ اور چوک اعظم پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد 04 عدد پسٹل اور راؤنڈز برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں ملازمین کی ذہنی صحت، اسٹریس مینجمنٹ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد ملازمین کو ذہنی دباؤ سے بچاؤ، مثبت سوچ، خود نگہداشت اور سخت ڈیوٹی کے دوران ذہنی توازن برقرار رکھنے سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر محمد تحسین اختر، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لیہ کامران حیدر اعوان سمیت جیل ملازمین اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ کامران حیدر اعوان نے کہا کہ جیل ملازمین کی ڈیوٹی حساس اور مشکل نوعیت کی ہوتی ہے، اس لیے مثبت سرگرمیوں، نماز کی پابندی، گھر والوں کو وقت دینے اور مثبت سوچ اپنانے سے ذہنی سکون حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کھیلوں کے انعقاد پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر محمد تحسین اختر نے ذہنی صحت، ورک بیلنس اور اسٹریس مینجمنٹ کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مناسب نیند، اچھی غذا، آرام اور دوسروں سے بات چیت ذہنی دباؤ کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سیمینار کے اختتام پر ملازمین نے اسے مفید قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور ماہرین کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

چوبارہ اور چوک اعظم پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد 04 عدد پسٹل اور راؤنڈز برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

Next Post

معرکہ حق، بنیان المرصوص، قرآن کی حربی سکیم، باوقار پاکستان

Next Post
معرکہ حق، بنیان المرصوص، قرآن کی حربی سکیم، باوقار پاکستان

معرکہ حق، بنیان المرصوص، قرآن کی حربی سکیم، باوقار پاکستان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، درخواستوں پر بلا تاخیر قانون و میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے، محمد اویس سرور

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت پبلک ٹرانسپورٹ میں QR Panic Button کی تنصیب، اوورلوڈنگ، تیز رفتاری، کم عمر ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ستمبر 22, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024