layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ کے کانسٹیبل شہزاد عباس کی بڑی کامیابی، آئی جی پنجاب کی حوصلہ افزائی،ایم بی بی ایس میں داخلہ ہونے پر 5لاکھ کا چیک جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 15, 2025
in پاکستان, لیہ
0


لیہ (لیہ ٹی وی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کرنے والے لیہ پولیس کے کانسٹیبل شہزاد عباس کی شاندار حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ابتدائی دو سالہ تعلیمی اخراجات کے لیے 5 لاکھ روپے جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے شہزاد عباس کو پنجاب میڈیکل کالج میں داخلہ ملنے پر مبارکباد دی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس اپنے ملازمین اور ان کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم اور بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن مالی معاونت فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال پولیس ملازمین کے بچوں کو اسکالرشپس کی مد میں 78 کروڑ روپے سے زائد رقم دی گئی جبکہ مقامی درسگاہوں میں فیسوں میں رعایت اور بیرون ملک تعلیم کے لیے فارن اسکالرشپس بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوان پنجاب پولیس کا فخر اور دیگر اہلکاروں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ واضح رہے کہ کانسٹیبل شہزاد عباس نے ایم کیٹ میں 188 اسکور کیا اور مجموعی طور پر 94.68 فیصد نمبر حاصل کیے تھے۔

Tags: lahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newspakistan newspunhjab newspunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

Next Post

ڈی پی او لیہ کا تھانہ چوبارہ اور خدمت کاؤنٹر کا دورہ، پولیس کو مؤثر اقدامات کی ہدایت

Next Post
ڈی پی او لیہ کا تھانہ چوبارہ اور خدمت کاؤنٹر کا دورہ، پولیس کو مؤثر اقدامات کی ہدایت

ڈی پی او لیہ کا تھانہ چوبارہ اور خدمت کاؤنٹر کا دورہ، پولیس کو مؤثر اقدامات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024