layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 15, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ لیہ پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرلیا ہے۔ کارروائی میں گینگ کے سرغنہ سمیت 3 خطرناک ملزمان گرفتار کیے گئے، جن کے خلاف چوری اور ڈکیتی کے 53 مقدمات ٹریس آؤٹ ہو چکے ہیں۔ ڈی پی او کے مطابق برآمد شدہ مال میں 9 بکریاں، 7 موٹر سائیکل، 1 کار، 19 سولر پلیٹس، 6 پیٹر انجن، اے سی اور دیگر قیمتی اشیاء شامل ہیں۔ یہ ملزمان علاقے میں خوف و ہراس کی علامت بن چکے تھے اور آئے روز وارداتوں میں ملوث تھے۔ پریس کانفرنس میں ڈی ایس پی چوبارہ محبوب احمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈی پی او نے کامیاب کارروائی پر سرکل چوبارہ پولیس اور سی آئی اے سٹاف کو شاباش دیتے ہوئے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ کا اعلان کیا۔ شہریوں نے بھی شاندار کارروائی پر ڈی پی او اور پولیس ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: layyah newslayyah tvmultan newspunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

ملتان کے پارکوں کی خوبصورتی کے لیے ڈی جی پی ایچ اے متحرک

Next Post

لیہ کے کانسٹیبل شہزاد عباس کی بڑی کامیابی، آئی جی پنجاب کی حوصلہ افزائی،ایم بی بی ایس میں داخلہ ہونے پر 5لاکھ کا چیک جاری

Next Post

لیہ کے کانسٹیبل شہزاد عباس کی بڑی کامیابی، آئی جی پنجاب کی حوصلہ افزائی،ایم بی بی ایس میں داخلہ ہونے پر 5لاکھ کا چیک جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024