لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی
لیہ: لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر بڑی پیش رفت، لینڈ ایکوزیشن کے لیے رقم منتقل۔ تفصیلات کے مطابق لیہ ...






