layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 5, 2026
in لیہ
0
لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر لیہ پولیس کا اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ناجائز اسلحہ کی خرید و فروخت میں ملوث، ریکارڈ یافتہ ملزم بشیر حجانہ گرفتار، کلاشنکوف، 2 عدد 30 بور پسٹل،ایمونیشن برآمد ،مقدمہ درج ،ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان محمد ہشام کی زیر نگرانی سب انسپکٹر عامر اسلم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انتہائی مطلوب اور،ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا،اس کے علاوہ ملزم مال مویشی اور موٹر سائیکل چوروں کا بھی سرغنہ ہے ،ایس ایچ او محمد ہشام کا کہنا ہے کہ ڈی پی او لیہ کے ویژن کے مطابق علاقہ سے ناجائز اسلحہ کے خاتمے اور پرامن معاشرے کے قیام کیلئے سرگرم ہیں۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICE
Previous Post

گلابی سنڈی کی روک تھام کیلئے کپاس کی چھڑیوں کی تلفی مہم بھرپور انداز میں جاری، محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کی ہدایات پر تحصیل لیہ و چوبارہ میں عملی مظاہرے، کسانوں کو بروقت اقدامات کی تلقین

Next Post

لیہ: غیر قانونی سنوکر کلبز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، تمام کلب بند، ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں کارروائیاں، جوا اور لڑائی جھگڑوں کے خاتمے کیلئے اقدام، نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ مقصد

Next Post
لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

لیہ: غیر قانونی سنوکر کلبز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، تمام کلب بند، ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں کارروائیاں، جوا اور لڑائی جھگڑوں کے خاتمے کیلئے اقدام، نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ مقصد

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024