layyah
اتوار, جون 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2026
in زراعت, لیہ
0
اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) محکمہ زراعت توسیع لیہ اور نجی فرٹیلائزرز کمپنی کی زیر اہتمام مقامی مارکی میں اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ شیخ عاشق حسین ، تھل شوگر ملز کی جنرل منیجر منور خان بزدار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ شیخ اور فاطمہ فرٹیلائزرز کمپنی کے بزنس منیجر چودھری عثمان غنی نے بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ شیخ عاشق حسین نے کاشتکاروں کو حکومت پنجاب کی طرف سے لیے گئے اقدامات کے بارے تفصیلی جائزہ دیا جس میں کسان کارڈ ، گرین ٹریکٹرز سکیم ، فارم میکانائزیشن پروگرام ، زرعی ماڈل فارم، پیداواری مقابلہ جات برائے گندم ،زمین اور مٹی کی تجزیاتی موبائل لیبارٹریوں کی تحصیل کی سطح پر فراہمی اور اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کے متعلق تفصیل کیساتھ بیان کیا۔محمد طلحہ شیخ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگیتی کپاس کی کاشت زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کریں۔انہوں نے نے کاشتکاروں کو اگیتی کاشت کپاس کے بارے مفصل پیداواری ٹیکنالوجی سے روشناس کروایا اور نیز ٹرپل جینز اقسام کی افادیت کے بارے راہنمائی مہیا کی گئی۔شاھد اقبال ٹیکنیکل مینیجر فاطمہ فرٹیلائزرز نے اپنے خطاب میں کہا کہ نائٹروجن فصل کی تیزی سے بڑھوتری اور قدآور گنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ فاسفورس جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور ابتدائی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔پوٹاشیم گنے کو موٹا اور لاٹھی کو مضبوط کرتا ہے۔ مائیکرو نیوٹرینٹس (زنک، بوران): جڑوں کی مضبوطی اور اچھی فصل کے لیے ضروری ہیں۔ مظفر خان بزدار جنرل منیجر تھل شوگر ملز نے اپنے خطاب میں زمینداروں پر زور دیا کہ وہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کا بیج، فنجی سائیڈ استعمال کرکے استعمال کریں۔ کھادوں کا متناسب استعمال کو یقینی بنائیں ، شوگر مل کاشتکاروں کو ھر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ تقریب سے چودھری عثمان غنی نے بھی خطاب کیا۔ اس پروگرام میں علاقہ بھر سے کاشتکاروں کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کاشتکاروں نے اپنے اپنے زرعی مسائل کے متعلق تمام ماہرین سے تفصیلی سوالات کرکے جوابات بھی حاصل کیے۔

Tags: Agriculture news in pakistanCHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

کروڑ لعل عیسن: پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Next Post

یومِ یکجہتی کشمیر، ڈی پی ایس گرلز ونگ میں سیمینار، کشمیر کی آزادی نوشتۂ دیوار ہے، ڈپٹی کمشنر، ڈی سی آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید کی خصوصی شرکت، طالبات کے ٹیبلوز، تقاریر اور پینٹنگز، کشمیر چوک تک اظہارِ یکجہتی ریلی

Please login to join discussion

تازہ ترین

نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا

جون 26, 2026
محرم الحرام: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا شیخ ظفر والی گلی اور دربار عارف شہید کا دورہ، انتظامات کا جائز صفائی ستھرائی، سبیل پوائنٹس اور ویسٹ مینجمنٹ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

جون 25, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

جون 25, 2026
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، لاکھوں عزادار شریک کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

جون 25, 2026
پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024