layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن: پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2026
in لیہ
0
تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی  فیملی کے حوالے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کروڑ کی حدود میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کروڑ لعل عیسن کے نواحی علاقے بستی گنجڑ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں غلام عباس قوم بلوچ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ کروڑ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس نے مقتول کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah news
Previous Post

ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا

Next Post

اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد

Next Post
اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد

اگیتی کاشت کپاس کی ترویج اور کماد کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے لیے میگا فارمر ڈے کا انعقاد

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024