layyah
اتوار, جون 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2026
in لیہ
0
ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق زرعی اراضی کے تحفظ کے لئے اہم قدم۔ ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے پلس پراجیکٹ سے ونڈا شدہ رقبہ کا پہلا گرین سرٹیفکیٹ اراضی مالک کو دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لیہ کی تاریخ میں ایک اہم اور تاریخی سنگِ میل اس وقت عبور کیا گیا جب پہلا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ باقاعدہ طور پر جاری کیا گیا۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اپنے دفتر میں اراضی مالک کو گرین سرٹیفکیٹ دیا۔ اس موقع پر جی آئی ایس منیجر پلس وقاص شفیع اور لینڈ ریکارڈ آفیسر محمد شاہد بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چک نمبر 431 ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد ارشد قمر، جنہوں نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے درخواست دی تھی، کو ضلع لیہ کی تاریخ کا پہلا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔ سرٹیفکیٹ کے حصول پر محمد ارشد قمر (مالکِ اراضی) نے ڈپٹی کمشنر لیہ اور بالخصوص وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد اراضی مالک کا زمین پر قبضہ مکمل طور پر تصدیق شدہ ہو چکا ہے اور اب ان کی پراپرٹی ہر قسم کے قانونی و انتظامی معاملات کے حوالے سے محفوظ ہو گئی ہے۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

رمضان نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان کے لئے انتظامات شروع۔ ضلع بھر میں 24 رمضان نگہبان دستر خوان لگائے جائیں گے

Next Post

کروڑ لعل عیسن: پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Next Post
تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی  فیملی کے حوالے

کروڑ لعل عیسن: پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Please login to join discussion

تازہ ترین

نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا

جون 26, 2026
محرم الحرام: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا شیخ ظفر والی گلی اور دربار عارف شہید کا دورہ، انتظامات کا جائز صفائی ستھرائی، سبیل پوائنٹس اور ویسٹ مینجمنٹ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

جون 25, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

جون 25, 2026
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، لاکھوں عزادار شریک کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

جون 25, 2026
پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024