layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان کے لئے انتظامات شروع۔ ضلع بھر میں 24 رمضان نگہبان دستر خوان لگائے جائیں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2026
in لیہ
0
تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی  فیملی کے حوالے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) رمضان نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان کے لئے انتظامات شروع۔ ضلع بھر میں 24 رمضان نگہبان دستر خوان لگائے جائیں گے۔ ہر تحصیل میں روزہ داروں کے لئے 8 رمضان نگہبان دستر خوان سجائے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت رمضان نگہبان دستر خوان کے انتظامات کا جائزہ اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر رمضان نگہبان دستر خوان سے ڈھائی سو سے زیادہ روزہ دار افطاری کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ رمضان نگہبان دستر خوان کے لئے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ کھانے کی کوالٹی، صفائی، نظم ضبط کا خصوصی اہتمام کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز تمام امور کی نگرانی کریں گے۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

رمضان نگہبان کارڈ اور رمضان بازار کا جائزہ اجلاس،ضلع لیہ کے 30 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوں گے

Next Post

ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا

Next Post
ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا

ضلع لیہ کی تاریخ میں پہلی بار گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024