layyah
اتوار, جون 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان نگہبان کارڈ اور رمضان بازار کا جائزہ اجلاس،ضلع لیہ کے 30 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2026
in لیہ
0
تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی  فیملی کے حوالے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام رمضان نگہبان کارڈ سے ضلع لیہ کے 30 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوں گے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت رمضان نگہبان کارڈ اور رمضان بازار کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز ندیم ارشد، کلیم اللہ خان، ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ قریشی، ڈی ایس پی محمد حیات، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ، ای اے ڈی اے عمران ستار، ڈی ایف سی عامر سعید، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی وقار بودلہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد طلحہ، صدر انجمن تاجران اظہر ہانس اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام رمضان نگہبان کارڈ سے پی ایس ای آر کے رجسٹرڈ اور مستحق افراد مستفید ہوں گے۔ ان افراد کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے دس ہزار روپے تک کی امداد دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مستحق افراد کو رمضان نگہبان کارڈ ان کے گھر پہنچایا جائے گا اور کارڈ کے صحیح استعمال کے لئے متعلقہ فرد کی بائیو میٹرک سے ہی کارڈ ایکٹیویٹ ہوگا۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ متعلقہ محکمہ رمضان نگہبان کارڈ کی مستحق افراد تک ڈیلوری کے عمل کو بروقت اور سہل بنائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے سہولت بازار میں رمضان المبارک کے کاؤنٹرز کے قیام کے لئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران رمضان بازار میں کاؤنٹر کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کریں، ضلعی انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی۔

Tags: adcg layyahCHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc newsdclayyah news
Previous Post

شب برات کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے

Next Post

رمضان نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان کے لئے انتظامات شروع۔ ضلع بھر میں 24 رمضان نگہبان دستر خوان لگائے جائیں گے

Next Post
تھانہ سٹی پولیس کی احسن کاوش ،12 لاکھ مالیت کے گم شدہ طلائی زیورات اور نقدی  فیملی کے حوالے

رمضان نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان کے لئے انتظامات شروع۔ ضلع بھر میں 24 رمضان نگہبان دستر خوان لگائے جائیں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا

جون 26, 2026
محرم الحرام: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا شیخ ظفر والی گلی اور دربار عارف شہید کا دورہ، انتظامات کا جائز صفائی ستھرائی، سبیل پوائنٹس اور ویسٹ مینجمنٹ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

جون 25, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

جون 25, 2026
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، لاکھوں عزادار شریک کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

جون 25, 2026
پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024