لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)معروف شاعر، دانشور اور کالم نگار میاں شمشاد حسین سرائی کو اُنکی اعلیٰ ادبی و صحافتی خدمات کے پیشِ نظر معروف عالمی تنظیم ” انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز” نے ڈسٹرکٹ لیہ کا صدر منتخب کیا۔جس پر میاں صاحب کو ملک کے علمی و ادبی اور صحافتی حلقوں نے مبارکباد پیش کی ہے ادارہ روزنامہ راہ نما لاھور اور روزنامہ MR نیوز اور لیہ ٹی۔وی HD نے دلی مبارکباد دی ہے۔اس میرٹ پر فیصلہ کرنے پر مشاورتی کمیٹی انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز اور چیئرمین زبیر انصاری اور محترمہ ثمینہ طاہر بٹ مرکزی صدر کے شکر گزار ہیں۔لیہ کی سول سوسائٹی اور ادبی حلقوں نے شمشاد سرائی کو مبارکباد پیش کی

