layyah
جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2026
in لیہ
0
زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے ایگری انجینئرنگ ورکشاپ لیہ ڈویژن کا دورہ کیا اور دفتری و عملی امور، عملے کی حاضری، زرعی مشینری کی دستیابی اور مرمتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے ورکشاپ میں موجود زرعی مشینری اور ہیوی ڈیوٹی آلات کا معائنہ کیا جبکہ مشینری کی دیکھ بھال، مرمت کے انتظامات اور دستیاب دفتری وسائل کے استعمال کا بھی جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ زرعی مشینری اور آلات کو فعال حالت میں رکھا جائے اور ان کی باقاعدہ دیکھ بھال و مرمت یقینی بنائی جائے تاکہ ضرورت کے وقت مشینری کی دستیابی میں تاخیر نہ ہو۔
انہوں نے عملے کو اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کرنے، ورکشاپ میں نظم و ضبط برقرار رکھنے اور مرمتی کاموں کا معیار یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ شعبہ جات کو بروقت خدمات فراہم کی جائیں تاکہ زرعی سرگرمیوں میں سہولت پیدا ہو اور سرکاری وسائل کا مؤثر استعمال ممکن بنایا جا سکے۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زرعی انجینئرنگ شیخ شعیب ظہیر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی انجینئرنگ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ بھٹی بھی موجود تھے۔

Tags: Agriculture #layyahLayyahNews #layyahtvTopStory #v
Previous Post

موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 29, 2026
موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

اکتوبر 29, 2026
لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

اکتوبر 28, 2026
لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024