layyah
جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2026
in لیہ
0
موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

لیہ : لدھانہ پیر جگی روڈ پر چک نمبر 168/TDA کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ نوجوان زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 40 سالہ محمد افضل سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ 22 سالہ محمد عمر سر پر زخم آنے سے زخمی ہوا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کے لواحقین نے میت ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کیا اور اپنی گاڑی میں گھر لے گئے۔

Tags: #Rescue1122#RoadAccidentLayyahNews #layyahtvTopStory #
Previous Post

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

Next Post

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

زرعی مشینری کی بروقت مرمت اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 29, 2026
موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی

اکتوبر 29, 2026
لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

اکتوبر 28, 2026
لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024