layyah
بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 28, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لیہ : ضلع لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 سے 5 نومبر تک جاری رہے گی، جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر محمد اویس سرور کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا،

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-28-at-3.04.40-PM.mp4

جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈی ای او تعلیم گل شیر، ڈاکٹر یونس کلیہ، ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین، ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر شاہد حسین، شفیق تھند اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم کے دوران ضلع کی 44 یونین کونسلوں میں 1797 ٹیمیں فرائض انجام دیں گی، جن میں 1661 موبائل، 78 فکسڈ اور 58 ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں، جبکہ 348 ایریا انچارجز ٹیموں کی نگرانی کریں گے۔ ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے علاوہ مقررہ مقامات پر بھی ویکسینیشن یقینی بنائیں گی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اویس سرور نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مہم کو مؤثر بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنائی جائے، ٹیموں کی کڑی نگرانی کی جائے اور کوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے رہ جانے والے بچوں کی بروقت ویکسینیشن یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں اور مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔

Tags: #HealthNewslayyahlayyahtvPolioCampaign #PolioFreePakistan #
Previous Post

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

Next Post

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

Next Post
لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

لیہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ میں ووٹر آگاہی سیمینار، طلبہ کی انتخابی عمل میں شرکت

اکتوبر 28, 2026
لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لیہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

اکتوبر 27, 2026

لیہ میں تحفظ حرمین شریفین و دفاع پاکستان کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی، سنی علماء کونسل کے مرکزی و جنوبی پنجاب کے رہنما خطاب کریں گے

اکتوبر 27, 2026
کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024