layyah
بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 28, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر ریسکیو 1122 لیہ کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کے گائنی وارڈ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ملک کی زیرِ نگرانی ہونے والی اس مشق کا مقصد ہنگامی حالات میں فوری ردِعمل، مریضوں کے محفوظ انخلاء، فائر سیفٹی اقدامات اور ریسکیو 1122 و ہسپتال انتظامیہ کے درمیان رابطہ کاری کو جانچنا اور بہتر بنانا تھا۔


موک ایکسرسائز میں ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں اور ہسپتال کے عملے نے شرکت کی۔ شرکاء نے عملی مشق کے ذریعے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ملک نے کہا کہ ایسی مشقیں ہنگامی حالات میں جانی نقصان کم کرنے، مریضوں کی حفاظت یقینی بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے لیے اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 لیہ عوام کو بروقت اور مؤثر ایمرجنسی سروسز فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Tags: #EmergencyPreparedness#Rescue1122DHQLayyah #layyahlayyahtv
Previous Post

لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز

اکتوبر 28, 2026
لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

لیہ: ٹریفک پولیس کا ورکرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر

اکتوبر 27, 2026

لیہ میں تحفظ حرمین شریفین و دفاع پاکستان کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی، سنی علماء کونسل کے مرکزی و جنوبی پنجاب کے رہنما خطاب کریں گے

اکتوبر 27, 2026
کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کوٹ سلطان میں دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے کے ہار، سہرے اور نقدی چوری، پانچ گھنٹے بعد بھی پولیس نہ پہنچی، دکاندار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اکتوبر 27, 2026
لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

لیہ میں یومِ سیاہ کشمیر کی ریلی، ریسکیو 1122 کے افسران و اہلکاروں کی شرکت، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اکتوبر 27, 2026
لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

لیہ پولیس کی کارروائی، 1120 گرام چرس اور ناجائز پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

اکتوبر 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024