layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مارک زکربرگ کی مستقبل کے بارے میں پیشگوئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in ادب, الیکشن, انٹرویو, بین الاقوامی, پاکستان, ثقافت, زراعت, سائنس اور ٹیکنالوجی, ستاروں کے احوال, سیاست, شوبز, صحت و غذا, علاقائی خبریں, فنون لطیفہ, کاروبار, کالم, کھیل, لیہ, وڈیوز
0
مارک زکربرگ کی مستقبل کے بارے میں پیشگوئی

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے مستقبل کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ہر فرد ایک ہی ڈیوائس استعمال کرتا نظر آئے گا۔

 ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ہر فرد کی آنکھوں پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ گلاسز ہوں گے۔مارک ذکر برگ نے دعویٰ کیا کہ اسمارٹ گلاسز کا استعمال ایک نیا ٹرینڈ بن جائے گا۔انہوں  نے بتایا کہ ہمارے خیال میں مستقبل میں مختلف قیمتوں اور مختلف ٹیکنالوجیز سے لیس اسمارٹ گلاسز تیار ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میرے خیال میں اے آئی گلاسز کم قیمت میں دستیاب ہوں گے اور کروڑوں یا اربوں افراد انہیں استعمال کریں گے’۔

Previous Post

پی ٹی آئی میں واپسی کے حوالے سے شیر افضل مروت کا بڑ ابیان سامنے آگیا

Next Post

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

Next Post
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024