layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملک بھر میں 250 سے زائد ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2024
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
ملک بھر میں 250 سے زائد ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں اور نجی اداروں کے تعاون سے ملک بھر میں 250 سے زائد ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔وزارت آئی ٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق ان مراکز کا مقصد چھوٹے شہروں میں محنتی اور ہنر مند نوجوانوں کو ضروری سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ڈیجیٹل مواقع تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملے۔ای روزگار مراکز ملک کے ہر ضلع میں قائم کئے جائیں گے، ان مراکز کی تقسیم ہر صوبے کی آبادی کے ساتھ ساتھ اگنائٹ کے ساتھ رجسٹرڈ 12 لاکھ فری لانسرز کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔پنجاب 149 مراکز کے ساتھ سرفہرست ہے، اس کے بعد سندھ 51، خیبر پختونخوا 28،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 11، بلوچستان 6، آزاد کشمیر 3 اور گلگت بلتستان 2 مراکز قائم کیے جائیں گے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے پنجاب میں شروع کیے گئے ای روزگار سینٹرز انتہائی کامیاب ثابت ہوئے ہیں جس سے لاکھوں نوجوان مستفید ہو رہے ہیں،یہ مراکز خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ڈیزائن کیے گئے ہیں جو مہنگے دفتری مقامات کے متحمل نہیں ہو سکتے، جو انہیں آئی ٹی کی مہارتوں سے فائدہ اٹھانے اور ڈیجیٹل افرادی قوت میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔توقع ہے کہ اس اقدام سے مزید نوجوانوں کو تیزی سے ترقی کرتے ہوئے آئی ٹی شعبے سے فائدہ اٹھانے کے قابل بنایا جائے گا۔

Previous Post

حکومت نے45 دن میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو پاکستان کے ہر قصبے، شہر سے لانگ مارچ اور دھرنوں کا آغاز ہوجائے گا ۔حافظ نعیم الرحمٰن

Next Post

پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

Next Post
پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024