layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

layyahtv.dame

اسلام آباد:واپڈانے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کوجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 56 ہزار400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ35 ہزار600کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 66 ہزار400 کیوسک اور اخراج 66 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 2 لاکھ99 ہزارکیوسک اور اخراج 2 لاکھ 99 ہزار کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد25ہزار800کیوسک اور اخراج10 ہزارکیوسک،دریائے چناب میں پانی کی آمد 62 ہزار700کیوسک اور اخراج 38 ہزار300 کیوسک ہے۔تربیلاڈیم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.766 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1213فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.169 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.60 فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.102 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

Previous Post

ملک بھر میں 250 سے زائد ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان

Next Post

حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ

Next Post
حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ

حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024