layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ

لیہ۔:حکومت پنجاب کی بہتر سروس ڈیلوری کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ کا سرپرائز وزٹ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا ، ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری چیک کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی، میڈیسن سٹور اور صحت سہولیات کا جائزہ لیا ۔

ڈپٹی کمشنر نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور سہولیات بارے استفسار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ عوام کو بہترین اور بروقت علاج معالجہ کی سہولت کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹرز اور سٹاف پیشہ مسیحائی کے لئے اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں۔ ڈپٹی کمشنر کا بی ایچ 366 ٹی ڈی اے رفیق آباد کا بھی دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے بی ایچ یو میں سہولیات کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے بھاگل اڈا پر پانی کے نکاس کا بھی معائنہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے میونسپل سٹاف کو سڑک سے جلد از جلد پانی کے نکاس کی ہدایت کی

Previous Post

پاکستان کے مختلف دریائوں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر انتظامی افسران کی طرف سے صفائی مہم کی مانیٹرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024